Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdupoetry

famous poetry of Allama Iqbal

  نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسمان کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں تیرےلیے      علامہ اقبا ل       یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری صلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری   علامہ اقبا ل کوئی تقدیر کی منطق سمجھ سکتا نہیں ورنہ نہ تھے ترکان عثمانی سے کم ترکان تیموری   علامہ اقبا ل فقیران حرم کے ہاتھ اقبالؔ آ گیا کیونکر میسر میر و سلطاں کو نہیں شاہین کافوی علامہ اقبا ل